راج موہن گاندھی نے جو عالمی فلاحی تنظیم انی شیٹوزآف چینج کے سربراہ ہیں غرب اردن میں کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے صہیونی بستیوں کی تعمیر فلسطینی ریاست کی تشکیل میں رکاوٹ بنی ہوئي ہے۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی بستیوں کی تعمیر، قدم قدم پرلگائے گئے چیک پوسٹ اور غرب اردن میں حائل دیوار غیر قانونی اور حقارت آمیز ہے۔
...............
/110